Tuesday, 29 October 2013

شاہراہ قراقرم پر نوتعمیر شدہ دینورآر سی سی پل عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ دریائے گلگت اور دریا ہنزہ کے سنگم پرچاینئز کمپنی سی آر سی بی نے انتہائی کم وقت میں اس پل کوتعمیر کیا ہے ۔ یہ پل ضلع ہنزہ نگر کو گلگت سے ملانے کے علاوہ گلگت شہر کے نواحی علاقوں کے رہایشیوں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ توقع ظاہر کیا جارہا ہے ہ وزیر اعظم پاکستان اپنے دورہ گلگت کے موقع پر اس پل کا باقاعدہ افتتاح کرے گے۔ http://ift.tt/Ybj0M4 http://ift.tt/11zwfoE #Pakistan



via Pakistan My Love https://www.facebook.com/photo.php?fbid=733575619990395&set=a.612574368757188.1073741828.609291975752094&type=1

No comments:

Post a Comment