#Pakistan #Travel #Celebrities #Islamic #Urdu آج آزادی چوک (مینار پاکستان) میں یہ پُلی کھدائی کے دوران نکلی ہے ۔ پرانے لوگ اس کا نام چٹی پُلی بتاتے ہیں ۔یہ بارشی پانی کو بُھڈے راوی میں ڈالنے کے لیے بنائی گئی تھی ۔ کچھ مقامی لوگو ں نے بتا یا کہ انہوں نے اسے 61-1960 تک دیکھا ہے.... http://www.facebook.com/MyLove4Pakistan http://twitter.com/pakistanmylove
via Pakistan My Love https://www.facebook.com/photo.php?fbid=791339977547292&set=a.612574368757188.1073741828.609291975752094&type=1
No comments:
Post a Comment