Wednesday, 5 February 2014

#Pakistan #Travel #Celebrities #Islamic #Urdu وینا ملک سے شادی کرکے رنگ و نور کی دنیا کو خیر باد کرانے والے اسد بشیرخٹک کو اس شادی کے بعد ’انعام ‘ مل گیا ہے جنہیں امن و انسانیت کا سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ وینا ملک کے مطابق ان کے شوہر اسد بشیر خٹک کو انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے امن و انسانیت کا سفیر مقرر کیا ہے ۔وینا ملک نے اپنے شوہر کے ساتھ ’عمرہ‘ کے بعد فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ http://www.facebook.com/MyLove4Pakistan http://twitter.com/pakistanmylove



via Pakistan My Love https://graph.facebook.com/MyLove4Pakistan/photos/a.612574368757188.1073741828.609291975752094/792393000775323/?type=1

No comments:

Post a Comment