#Pakistan #Travel #Celebrities #Islamic #Urdu "اسکولے، جو شمال کا سب سے آخری گاؤں ہے. برف اور پتھر کے ویرانے سے ادھر آخری بستی. اس سے پرے کوئی انسانی آبادی نہیں.اور اس کے آخری کھیت کے بعد ایک اور جہاں شروع ہو جاتا ہے اور اس جہاں کے اندر صرف وہ جاتے ہیں جن کے دماغوں میں فتور ہوتا ہے اور آنکھوں میں وحشت ہوتی ہے." - مستنصر حسین تارڑ" http://www.facebook.com/MyLove4Pakistan http://twitter.com/pakistanmylove
via Pakistan My Love https://graph.facebook.com/MyLove4Pakistan/photos/a.612574368757188.1073741828.609291975752094/792463120768311/?type=1
No comments:
Post a Comment